ابنا: وردک انتظامیہ کے مطابق طالبان نے ان سکیوریٹی اھلکاروں کو گذشتہ روز اغوا کیا تھا اور آج ان کی لاشیں کابل قندھار شاہراہ پر ملی ہیں ۔ ان لاشوں پر گولیوں کے نشانات ہیں۔ طالبان نے ان سکیوریٹی اھلکاروں کو اغوا کرنے کے بعد کوتہ اشرف گاؤں منتقل کردیا تھا۔ ہلاک شدہ افراد زایلات سکیوریٹی کمپنی کے لئے کام کرتے تھے۔ صوبہ وردک افغانستان کے آشوپ زدہ علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔
.......
/169